محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کے لئے موسم کے سہانے رہنے کی نوید سنا دی
تفصیلات کے مطابق آج شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریے گا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
کراچی میں آج اور پیر کو مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا جبکہ شہر قائد میں آج بوندا باندی کا امکان ہے