جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

برطانیہ میں ڈرون بم کے ذریعے دہشت گردی کا خطرہ

ڈرون بم کے

لندن : برطانوی سیکورٹی اداروں نے ڈرون بم کے ذریعے دہشت گردی کے خطرے سے خبردار کردیا ہے۔

برطانوی اخبار کے مطابق ملٹری انٹیلیجنس نے بورس جانس حکومت کو خبردار کردیا ہے کہ اہم شاہراہوں اور فٹ بال اسٹیڈیم کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ ڈرون بم کے ذریعے دہشت گردی پھیلائی جاسکتی ہے۔

متعلقہ خبریں