جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کے جھٹکے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےمحسو س کئے گئےہیں ۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسلام آباد،سوات ، بٹگرام ، مانسہرہ اور گردونواح میںزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

آزاد کشمیر  میں مظفرآباد،  بالاکوٹ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، چاروں وزرائے اعلیٰ شریک

پشاور، سوات ، ایبٹ آباد، مانسہرہ اور گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4  اور زلزلےکی گہرائی 20کلو میٹر ریکارڈکی گئی، زلزلے کا مرکز مینگورہ سے 20 کلو میٹر جنوب مشرق میں تھا۔

متعلقہ خبریں