جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

زلزلے کے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور اس کے گردو نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان کا ہندوکش ریجن ہے۔

ذرائع کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں