جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

زلزلہ متاثرین کی مدد : امدادی سامان سے بھرے 16 ٹرکوں کو شمالی وزیرستان روانہ کردیا گیا

16 ٹرکوں

پشاور : ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی ہدایت پر امدادی سامان سے لدے 16 ٹرکوں کو شمالی وزیرستان بھیج دیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 16 ٹرکوں میں امدادی سامان میں پانچ سو ٹینٹس، پانچ سو کچن کا سامان، پانچ سو صحت کے شعبے سے جڑے سامان، پانچ سو کمبل اور دو سو ترپال بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان میں زلزلہ : خیبر پختونخوا حکومت کا ڈاکٹرز کو سرحدی علاقوں پر بھجوانے کا فیصلہ

محکمہ ریلیف کے تمام ٹیمیں بھی موجود ہے۔ وزیراعلیٰ کی خصوصی ہدایات پر متاثرین کے ساتھ ہر قسم کا تعاون کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں