جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے، عوام میں خوف

ہرنائی میں ایک

کوئٹہ : ہرنائی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔

بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے رہائشی پہلے زلزلے کی تباہ کاریوں سے نکلے ہی نہیں تھے کہ انہیں ایک بار پھر جھٹکوں کو محسوس کرنا پڑا، جس کے بعد لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ہرنائی زلزلے : 17 افراد جاں بحق، 232 زخمی، کئی املاک تباہ ہوئی : رپورٹ

زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی، جس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز ہرنائی کے قریب تھا۔

متعلقہ خبریں