جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز عمران کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں: وزیراعظم

عمران

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عمران خان کے جلسے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کا اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہنا تھا کہ عمران نیازی نے ہمیشہ صرف بیان بازی کی ہے، قوم ان سے مایوس کن کارکردگی سے متعلق پوچھ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: جس ملک میں قانون کی حکمرانی نہیں اس کی قسمت میں تباہی ہے: عمران خان

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ معاشی، سیاسی اور انتظامی چیلنجز ان کی ناکام پالیسیوں کا شاخسانہ ہیں۔

متعلقہ خبریں