جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

محکمہ تعلیم پنجاب نے سخت سردی کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا

محکمہ

محکمہ تعلیم پنجاب نے سخت سردی کے باعث اسکولوں کی تعطیلات میں اضافہ کردیا۔

محکمہ تعلیم پنجاب کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بارش اور سخت سردی کے باعث سرکاری اور نجی اسکولوں میں چھٹیاں 12 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔ صوبہ پنجاب میں تمام اسکولز اب 13 جنوری 2020 سے کھولے جائیں گے۔

ننکانہ صاحب میں احتجاج کی قیادت کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

واضح رہے کہ اس سے قبل صوبے بھر کے اسکولوں میں گزشتہ سال جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق اسکولوں میں 20 دسمبر2019 سے 5 جنوری 2020 تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم کچھ اسکولوں میں نصابی سرگرمیوں کا آغاز یکم جنوری سے ہی کردیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے تعلیمی اداروں کیلئے بھی علیحدہ علیحدہ شیڈول کا

متعلقہ خبریں