جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بینک اکاوئنٹس کی تفصیلات مانگ لی گئیں

بینک اکاوئنٹس کی تفصیلات

اسلام آباد : عمران خان کے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف مالی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک سے بینک اکاوئنٹس کی تفصیلات مانگ لیں۔

ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق اسٹیٹ بینک سے عمران خان کے بینک اکاوئنٹس کی تفصیلات مانگ لی گئیں ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : مریم اورنگزیب کا عمران خان کو سوالات کا جواب دینے کا چیلنج

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اسٹیٹ بینک کی طرف سے تفصیلات ملنے کے بعد جائزہ لے گا۔ موصول اکاوئنٹس تفصیلات کا جائزہ لینے کے بعد محفوظ فیصلہ سُنایا جائے گا۔

متعلقہ خبریں