سابق قبائلی علاقوں میں انتخابات 18 روز کے لیئے ملتوی

epa03695772 A woman casts her ballot during parliamentary elections, Peshawar, Khyber-Pakhtunkhwa province, Pakistan, 11 May 2013. Millions of voters began casting their ballots 11 May, in Pakistanís key general elections after a campaign marked by violence. The nationwide vote marks the first time a civilian government would transfer power to an elected successor after completing a full five-year term. EPA/ARSHAD ARBAB

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق قبائلی علاقوں میں انتخابات ملتوی کردیئے۔

ترجمان الیکشن کمیشن الطاف خان کہ مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے الیکشن کمیشن کے اجلاس میں خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر نئے قبائلی اضلاع میں انتخابات 18 روز کے لیئے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی جانب سے الیکشن کمیشن کو قبائلی اضلاع میں انتخابات ملتوی کرنے کی سفارش پر مبنی مراسلہ بھیجا گیا تھا، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ افغانستان سے دہشت گرد حملوں کا خطرہ ہے، قبائلی اضلاع میں امن و امان کی مخدوش صورتحال کا سامنا ہے، 2  جولائی کو ہونے والے انتخابات 20 روز تک ملتوی کیے جائیں۔