جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا، 2 اسپنر کھلائے جانے کا امکان

مانچسٹر: انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا پہلے ٹیسٹ میچ میں 2 اسپنر کھلائے جانے کا امکان۔

پلیئنگ الیون میں یاسر شاہ اور شاداب خان کو شامل کیے جانے پر غور ہو رہا ہے اور ٹیم مینجمنٹ کی پہلے ٹیسٹ میچ میں کمبی نیشن پر مشاورت بھی جاری ہے۔

ٹیسٹ سیریز کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان پہلے پی کیا جا چکا ہے پاکستان اور انگلینڈ کہ درمیان پہلا ٹیسٹ میچ بدھ سے اولڈ ٹریفورڈ میں شروع ہوگا۔

متعلقہ خبریں