جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

انگلش پریمیئر لیگ: چھ کھلاڑی اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے

لیگ کے

انگلش پریمیئر لیگ میں شامل چھ کھلاڑی اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے، 12 جون سے لیگ کی بحالی ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئی۔

انگلش پریمیئر لیگ کے کلب واٹفور کے کے کھلاڑی اور دو آفیشلز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ بینلے کے اسسٹنٹ مینیجر بھی ان چھ لوگوں میں شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق جن کا ٹیسٹ مثبت آیا ہےلیگ کی دوبارہ بحالی سے قبل انگلش پریمیئر لیگ کے انیس کلبز کے سات سو اڑتالیس کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ لیئے گئے تھے۔

متعلقہ خبریں