جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

ارطغرل غازی اداکارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

ترک اداکارہ برجو کیراتلے نے حال ہی میں ترکش گلوکار سنان اکسل سے شادی کی جس کی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں

ترک اداکارہ اور ماڈل برجو کیراتلے نے لکھا ’مسٹر اینڈ مسز اکسل

برجو کیراتلے کو سفید رنگ کے روایتی گاؤن میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے جب کہ گلوکار سنان اکسل نے کالے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں:مادیت پرستی اور پاکستانی شادیاں

اداکارہ کو شادی کی مبارکبادیں دی جا رہی ہیں اور ساتھ ہی ان کی آگے کی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں