جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

یورپی یونین کی جنرل اسمبلی اجلاس میں بھی کشمیریوں کی حمایت ہوگی : ملیحہ لودھی

یورپی یونین کی جنرل اسمبلی

نیو یارک : یورپی یونین کی جنرل اسمبلی اجلاس میں بھی کشمیریوں کی حمایت کرے گی۔

ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کی جنرل اسمبلی اجلاس میں بھی کشمیریوں کی حمایت کرے گی۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کی یورپی یونین کے مستقل مندوب ویل ڈی ال میڈا سے ملاقات کی۔ انہوں نے مسئلہ کشمیر پر حمایت کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں : سلامتی کونسل کا اپنی قراردادوں کو نظر انداز کرنا، ادارے کی ساکھ پر سوالیہ نشان ہے : ملیحہ لودھی

ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات کو فروغ دینے پر بھی بات ہوئی۔ اس موقع پر تجارت اور ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا

متعلقہ خبریں