جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

یورپی یونین نے افغانستان سے مغربی افواج کے انخلاء کو ناکامی قرار دیدیا

مغربی افواج کے انخلاء

برسلز : یورپین پارلیمنٹ کے مطابق افغانستان سے مغربی افواج کا انخلاء اجتماعی ناکامی ہے۔

یورپی یونین نے افغانستان کے بحران پر قرارداد پاس کی، قرارداد کے حق میں 536 اور مخالفت میں 96 ووٹ آئے۔ قرارداد کے مطابق افغانستان سے مغربی افواج کا انخلاء اجتماعی ناکامی ہے۔ افغانستان میں چین، روس اور دیگر علاقائی ممالک کو اسٹریٹیجک برتری ملی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : افغان حکومت میں تاجک، ازبک کی شمولیت کیلئے مذاکرات شروع ہوگئے : وزیراعظم

قرار داد میں کہا گیا ہے کہ یورپ سے افغان مہاجرین کو کسی صورت واپس نہ بیھجا جائے، افغان مہاجرین کیلیے پڑوسی ممالک کی مدد کی جائے۔

متعلقہ خبریں