جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

داسو دھماکے میں بارودی مواد کا سراغ مل گیا : فواد چوہدری

داسو دھماکے

اسلام آباد : فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ داسو دھماکے میں بارودی مواد کا سراغ مل گیا۔

وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ داسو دھماکے کی ابتدائی تحقیقات میں بارودی مواد کا سراغ مل گیا۔ دہشت گردی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں : اپر کوہستان میں بس حادثہ، چھ چینی باشندوں سمیت دس افراد جاں بحق

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان تمام ڈیویلپمنٹس کو خود سپروائز کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے حکومت چینی سفارتخانے کے ساتھ رابطے میں ہے۔ فریقین دہشت گردی کے ناسور سے نمٹنے کے لیے متحد ہیں۔

متعلقہ خبریں