جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

امریکا میں انتہاء پسندوں کے حملوں کا خدشہ، الرٹ جاری

انتہاء پسندوں

واشنگٹن : امریکا میں انتہاء پسندوں کی جانب سے حملوں کے خدشے پر الرٹ جاری کردیا گیا۔

امریکا میں حکومت مخالف انتہاء پسندوں کی جانب سے دہشتگردی کا خطرہ سامنے آگیا ہے۔ حملوں کے خدشے کے پیش نظر امریکی محکمہ داخلہ نے الرٹ جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران نے ایٹمی معاہدے کی پاسداری کی تو امریکا شامل ہوجائے گا : امریکی خارجہ

محکمہ داخلہ کے مطابق منتخب عہدیداروں، سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر حملوں کا خدشہ ہے، یہ خدشہ  آئندہ کئی ہفتوں تک رہ سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں