جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

ایف سولہ طیاروں سے پاکستان کو دہشتگردی سے نمٹنے میں مدد ملے گی : امریکہ

ایف سولہ طیاروں

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو دیا گیا ایف سولہ طیاروں کا پروگرام نیا نہیں، پہلے سے موجود ہے۔

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایف سولہ طیاروں کا پروگرام عرصے سے ہے۔ پروگرام سے پاکستان کو خطے میں دہشت گردی سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

یہ بھی پڑھیں : تمام ادارے خودمختار ہیں، غیر آئینی اقدامات کی حمایت نہیں کریں گے : بلاول بھٹو زرداری

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو دیئے گئے ہتھیاروں کو برقرار رکھنا ہماری ذمے داری ہے۔ پاکستان کو دیا گیا پروگرام نیا نہیں، پہلے سے موجود ہے۔

متعلقہ خبریں