جی ٹی وی نیٹ ورک
ٹیکنالوجی

فیس بک نے بھی اسمارٹ واچ بنانا شروع کردیا

فیس بک اسمارٹ

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے بھی اب اپنی اسمارٹ واچ تیار کرنے پر کام شروع کردیا ہے، جس کی آئندہ سال متعارف کرانے کی توقع کی جا رہی ہے۔

فیس بک کی اسمارٹ واچ کے پہلے ورژن میں اوپن سورس اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم اور بِلٹ اِن سیلولر کنکشن موجود ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ اور فیس بک کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا جارہا ہے

رپورٹ کے مطابق فیس بک کی اسمارٹ واچ بھی دیگر اسمارٹ واچز کی طرح ہی فٹنس اور صحت سے متعلق فیچرز سے لیس ہوگی۔

متعلقہ خبریں