جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

فیصل واؤڈا، قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

رکنیت سے

اسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماء فیصل واؤڈا نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل واؤڈا نااہلی کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق نے کی۔ سماعت کے موقع پر وکیل نے فیصل واؤڈا کا استعفیٰ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کردیا۔ وکیل نے کہا کہ نااہلی کیس غیر مؤثر ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں