جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

فیصل واؤڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

تاحیات نااہلی کیخلاف

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں دوہری شہریت پر تاحیات نااہلی کیخلاف فیصل واؤڈا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 29 ستمبر کو تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل کی سماعت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ کا پی ٹی آئی کو اسمبلی میں واپسی کا مشورہ، عمران خان سے ہدایات لینے کی مہلت

جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک بینچ کا حصہ ہوں گے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل، الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔

متعلقہ خبریں