جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

لودھراں : جعلی پیر نے تعویز دینے کے بہانے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم گرفتار

خاتون کو زیادتی

لودھراں : جعلی پیر نے تعویز لینے کے لیے آنے والی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے

پولیس کے مطابق لودھراں کے چک نمبر 368 ڈبلیو بی کی رہائشی خاتون کو اس کا عزیز محمد افضل عرف پپو کالے یرقان کے علاج کا تعویز دلوانے چک نمبر 356WB میں پیر رحمت میں لے گیا۔

یہ بھی پڑھیں : دادو میں 10 سالہ بچی جنسی زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

 جعلی پیر رحمت الله نے خاتون کو تعویز دینے کے بہانے اپنے حجرے میں نشہ آور پانی پلا کر زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ ایس ایچ او امیر احمد کا کہنا ہے کہ مقدمہ درج کر کے ملزم رحمت الله کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں