جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

فخر زمان جنوبی افریقہ کیخلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی سے باہر

فخر زمان

جوہانسبرگ: فخر زمان جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین چار ٹی ٹوئنٹی میچز کے مابین دوسرا میچ کچھ دیر بعد جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ 2022 تک ملتوی ہوگیا

فخر زمان نے بائیں ٹانگ میں معمولی سی الرجی کی شکایت کی ہے، جس کی وجہ سے مینجمنٹ نے انہیں آرام کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں