جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

بہترین پرفارمنس پر فخر زمان کو صلہ مل گیا

فخر زمان

قومی کرکٹر فخر زمان ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی کے ساتھ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلیں گے۔

شرجیل خان کی شمولیت پر مینجمنٹ شش و پنج میں مبتلا ہے، تاہم فخر زمان کے ساتھ محمد رضوان اوپپنگ کے فرائض نبھائیں گے، جبکہ حیدر علی کی شرکت دانت کے تکلیف سے مکمل صحت یابی سے مشروط ہے۔

بابر اعظم ، محمد حفیظ، محمد نواز، فہیم اشرف حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، عثمان قادر پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں