معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے، اہلیہ کی تصدیق

کراچی: معروف اداکار عابد علی انتقال کرگئے، اہلیہ رابعہ نورین کی تصدیق۔

تفصیلات کے مطابق عابد علی تشویش ناک حالت میں لیاقت نیشنل اسپتال میں زیر علاج تھے۔

عابد علی گذشتہ 2 ماہ سے یرقان کے عارضےمیں مبتلا تھے۔

عابد علی کے انتقال کی خبر سنتے ہی مختلف شعبہ ہائے زندگی کے افراد نے دکھ کا اظہار بھی کیا۔