جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

معروف ماڈل و اداکارہ کی فوٹو شوٹ پر مداح برہم

معروف ماڈل و اداکارہ کی فوٹو شوٹ پر مداح برہم

معروف ماڈل و اداکارہ صبا قمر کی جانب سے حال ہی میں کرائے گئے فوٹو شوٹ کی تصاویر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیے جانے پر ان کے مداح ماڈل پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔

 

صبا قمر نے فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا پر یہ تصاویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔

 

 

 

 

تاہم ان کے اس نداز پر مداح کافی ناراض بھی دکھائی دیے ۔بعض مداحوں نے اداکارہ کے انداز کو نا مناسب قرار دیا۔

 

 

تاہم شوبز شخصیات نے ان کے انداز و لباس کی تعریفیں کیں۔

متعلقہ خبریں