جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

صدر مملکت سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی الوداعی ملاقات

چیئرمین جوائنٹ چیفس

اسلام آباد : صدر مملکت نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی خدمات کو سراہا۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے الوداعی ملاقات کی۔

یہ بھی پڑھیں : امید ہے صدر، آرمی چیف کی تعیناتی میں کوئی تنازع پیدا نہیں کریں گے : خواجہ آصف

دوران ملاقات صدر مملکت نے ملکی دفاع کیلئے جنرل ندیم رضا کی خدمات کو سراہا اور جنرل ندیم رضا کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں