جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

فادرز ڈے پر بد نصیب بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

باپ

لاہور: فادرز ڈے پر آج ایک بد نصیب بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔

لاہور کے علاقے بند روڈ بوبی بلازہ کے قریب فادرز ڈے پہ آج ایک بد نصیب بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔ 60 سالہ شخص کو اس کے بیٹے نے اینٹوں کے وار سے قتل کیا۔

مقتول کی شناخت محمد علی کے نام سے ہوٸی۔ 60 سالہ محمد علی کو اس کے بیٹے ریاض نے بیھک مانگنے سے منع کرتا تھا۔ ریاض کے بار بار منع کرنے پر محمد علی باز آیا جس پر اس کا بیٹا ریاض طش میں آگیا اور انیٹوں کے وار سے باپ کو قتل کر دیا۔

ایدھی رضاکاروں نے ایمبولینس کے ذریعے 60 سالہ محمد علی کی لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔

متعلقہ خبریں