تحریک انصاف کے کارکن ہمارے دست و بازو اور طاقت ہیں، چوہدری فواد حسین

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کی تقریب سے خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی قیادت میں انہوں نے فرسودہ نظام کو للکارا۔ اور ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کا گٹھ جوڑ ختم کیا۔


تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کی تقریب مٰن مزید یہ بھی کہا خیبرپختونخوا کے نوجوان سیاسی وژن رکھتے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے تحریک انصاف میں انقلاب کی بنیاد رکھی۔ ملکی سیاسی جماعتیں عمران خان کے نام سے خوفزدہ ہیں. نوجوان نسل نے اپنے مستقبل کو سامنے رکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیا۔ تحریک انصاف نے علاقائی کی بجائے قومی سیاست کو فروغ دیا ۔ مزید معلومات جائئیے اس ویڈو میں: