جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

ایف بی آر کو 10 ماہ میں 3780 ارب روپے کا منافع

ایف بی آر روپے

یکم مئی 2021 تک انکم ٹیکس (ایف بی آر) گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد 29 لاکھ ہو چکی ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) کے مطابق ٹیکس گوشوارے داخل کرنے والوں کی تعداد میں 12 فیصد اضافہ ہوا

اور رواں سال ٹیکس ادائیگی میں 53 فیصد اضافہ ہوا۔

اپریل 2020 کے مقابلے محصولات میں 57 فیصد اضافہ ہوا : وزیر اعظم

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال اب تک 195 ارب روپے کے ریفنڈز جاری کیے جا چکے ہیں

جبکہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں 3 ہزار 780 ارب روپے کا خالص منافع حا صل کیا۔

متعلقہ خبریں