جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وفاقی حکومت کا گورننگ باڈی کے ذریعے کراچی کے 3 بڑے اسپتال چلانے کا فیصلہ

کراچی کے 3

کراچی : وفاقی حکومت نے گورننگ باڈی کے ذریعے کراچی کے 3 بڑے اسپتال چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق این آئی سی وی ڈی، این آئی سی ایچ اور جناح اسپتال کے لئے گورننگ باڈی قائم کی جائے گی۔ خود مختار گورننگ باڈی کے ماتحت شہر کے تین بڑے اسپتال چلائے جائیں گے۔ وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ ہیلتھ ڈاکٹر فیصل سلطان گورننگ باڈی کی سربراہی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں : کسی نے نالائقوں کا لشکر دیکھنا ہو تو خان صاحب اور اس کی کابینہ کو دیکھے : ناصر شاہ

وفاقی حکومت نے چند روز قبل کراچی کے 3 بڑے اسپتالوں کو وفاق کے ماتحت چلانے کا اعلان کیا تھا۔ وفاقی نے سندھ حکومت سے تینوں اسپتالوں کے تمام اختیارات لے کر خود چلانے کا فیصلہ کیا تھا۔

متعلقہ خبریں