جی ٹی وی نیٹ ورک
پاکستان

ساجد علی سدپارہ نے دوسری بار کے ٹو سر کر لیا

ساجد علی سدپارہ نے دوسری

گلگت : قومی ہیرو کوہ پیماء محمد علی سدپارہ کے بیٹے ساجد علی سدپارہ نے دوسری بار کے ٹو سر کر لیا۔

ساجد سدپارہ نے اپنے دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کے ہمراہ دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو کو دوسری بار سر کرلیا ہے۔ ساجد علی سدپارہ اپنے والد محمد علی سدپارہ کی جسد خاکی کی تلاش پر کے ٹو گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : کوہ پیماء محمد علی سدپارہ، جان سنوری، ہوان پبلو موہر کی لاشیں ملنے کی تصدیق

ساجد سدپارہ اور ٹیم نے علی سدپارہ اور ٹیم کے جسد جاکی بھی ڈھونڈ لیا. ساجد سدپارہ اور غیر ملکی ٹیم محمد علی سدپارہ نے کے ٹو سمٹ پر ڈاکومنٹری بھی بنانی ہے۔

متعلقہ خبریں