جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

فیفا نے پاکستان کی رکنیت معطل کردی

پاکستان معطل

کراچی: پاکستان کو پی ایف ایف معاملات میں بیرونی مداخلت پر معطل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق معطلی کی وجہ پی ایف ایف ہیڈ کوارٹر پر قبضہ بنی۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا کی پاکستان فٹبال پر پابندی لگانے کی وارننگ

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان فٹبال فیڈریشن نارملآزیشن کمیٹی کو اختیارات کی واپسی تک معطل رہے گی۔

متعلقہ خبریں