جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

فیفا ورلڈ کپ: برازیل کی ٹیم کو بڑا دھچکا، نیمار اگلے میچ سے باہر

برازیل

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں برازیل کی ٹیم کو بڑا دھچکا، اس کا اہم کھلاڑی اگلے میچ سے باہر ہوگیا ہے۔

برازیل کے اسٹار کھلاڑی نیمار زخمی ہوکر اگلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیمارسربیا کے خلاف پہلے میچ میں ٹخنے کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مسلسل دو شکست؛ میزبان ٹیم قطر فیفا ورلڈکپ سے باہر ہوگئی

واضح رہے کہ برازیل نے فیفا ورلڈ کپ میچ میں سربیا کو 0۔2 سے شکست دے دی تھی۔

برازیل کی ٹیم اگلا میچ 28 نومبر کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں