جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

اسلام آباد میں پچاس فیصد آبادی کی مکمل ویکسی نیشن ہوگئی: اسد عمر

اسد

اسلام آباد: اسد عمر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں پچاس فیصد آبادی کی مکمل ویکسی نیشن ہو گئی ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمرنے اپنے ٹویٹر بیان میں کہا کہ اسلام آباد میں پچاس فیصد آبادی کی مکمل ویکسی نیشن ہو گئی ہے، جبکہ 71 فیصد آبادی کو پہلی ڈوز لگا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دو کروڑ سے زائد افراد کی ویکسینیشن مکمل ہوچکی : اسد عمر

اسد عمر نے مزید کہا کہ اسلام آباد نصف آبادی کی ویکسی نیشن کرنے والا ملک کا پہلا شہر بن گیا ہے۔

متعلقہ خبریں