جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

فلم ‘آئی ٹریپڈ دی ڈیول’ کا ٹریلر جاری

کراچی: ہالی ووڈ پر چھائیں گے خوف و دہشت کے سائے۔فلم ‘آئی ٹریپڈ دی ڈیول’ کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

فلم ‘آئی ٹریپڈ دی ڈیول’ کی آئی سی ایف فلمز کی جانب سے بنائی گئی ہارر مل ہے۔ اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو غیر مرئی مخلوق کو قبضے میں کرنے کی کوشیش کرتا ہے ۔ فلم 16 اپریل کو سینما گھروں میں خوف پھیلائے گی۔

متعلقہ خبریں