جی ٹی وی نیٹ ورک
انٹرٹینمنٹ

فلم ’دی سیکریٹ لائف آف پیٹس 2‘ کی باکس آفس پر دھوم

کراچی(سوشل میڈیا ویب ڈیسک): پالتو جانوروں کی نٹ کھٹ شرارتوں نے جادو چلا دیا۔ ہالی ووڈ کی فلم ’دا سیکریٹ لائف آف پیٹس 2‘امریکن باکس آفس پر پہلے نمبر پر آگئی۔

ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں 7 ارب 4 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا۔ فلم ایکس مین ڈارک فونکس دوسرے اور جادوئی چراغ، دیوہیکل جن اور اُڑتے قالین پر مبنی فلم الہ دین نےتیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔

متعلقہ خبریں