جی ٹی وی نیٹ ورک
اسلام آباد

اتوار بازار میں لگی آگ بے قابو ہوگئی

اسلام آباد کے اتوار بازار میں اآگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے درجنوں اسٹالز چل کر خاک ہوگئے ۔

ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ تیز ہواوُ ں کی وجہ سے آگ پر قابو پانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا  پڑا ۔

تفصیلات کے مطابق  آگ یو پی ایس میں شاٹ سرکٹ کے لگنے سے ہوئی ۔جس کے بعد 1122 اور پولیس موقع پر پہنچی ۔جبکہ ابتدائی تحقیقات ابھی جاری ہیں ۔

اس موقع ایڈیشنل ڈی جی اسلام آباد کی درخواست پر پاک بحریہ کی خدمات بھی لی گئیں ۔

متعلقہ خبریں