جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

بھارتی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 کشمیری شہید

فائرنگ کرکے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردہ اور نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں فائرنگ کرکے مزید تین کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا

شہادتوں کے باوجود ضلع میں بھارتی فورسز کا سرچ آپریشن تاحال جاری ہے۔

علاقے میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی گئی، حریت رہنماؤں نےعالمی برادری سے نوٹس کی اپیل کردی۔

متعلقہ خبریں