جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے: پاکستان کا کون کون سا کھلاڑی کھیلے گا؟ اعلان ہوگیا

پہلا ون ڈے

لاہور:پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے بارہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔

بارہ رکنی ٹیم میں بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان) اور محمد رضوان (وکٹ کیپر) ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں  پاکستان ٹیم بنگلادیش کا دورہ کب کرے گی؟ تاریخ سامنے آگئی

ان کے علاوہ فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، افتخار احمد، امام الحق، سعود شکیل، شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر اور زاہد محمود شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے مابین تین میچز پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا  میچ دوپہر 2:30 بجے جمعے کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

سیریز میں شامل بقیہ دو میچز 19 اور 21 ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان: سرفراز ٹیم سے باہر

متعلقہ خبریں