جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

سندھ میں خواتین کے لئے پہلی یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ کا اعلان

خواتین کے لئے پہلی یونیورسٹی

کراچی : سندھ میں خواتین کے لئے پہلی یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔

سندھ میں خواتین کے لئے پہلی یونیورسٹی بیگم نصرت بھٹو یونیورسٹی سکھر میں طالبات کے داخلوں کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ طالبات 21 اکتوبر کو اپنے داخلہ ٹیسٹ کے فارم جمع کراسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : بلوچستان میں چھٹی سے بارہویں تک زیر تعلیم لڑکیوں کو ماہانہ وظائف دینے کا منصوبہ تیار

31 اکتوبر کو داخلہ ٹیسٹ لیا جائیگا، جس کے لیئے حیدرآباد، سکھر اور کراچی میں ٹیسٹ سینٹرز بنائے جائیں گے۔ طالبات 7 مختلف شعباجات میں بیچلرز کرسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں