جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

افغانستان میں فوجی چوکی پر طالبان کا حملہ، 5 فوجی ہلاک

کابل : افغانستان میں ایک فوجی چوکی پر طالبان کے حملے اور جھڑپوں میں پانچ فوجیوں سمیت سولہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبہ فاریاب میں مسلح جنگجوؤں کے ایک گروپ نے اچانک سکیورٹی چوکی پر دھاوا بول دیا، فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔

اس موقع پر جھڑپوں میں پانچ فوجی اور گیارہ طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔

متعلقہ خبریں