جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

روالاکوٹ میں گاڑی کو حادثہ، دولہا سمیت پانچ افراد جاں بحق

دولہا سمیت

روالاکوٹ : گاڑی کو حادثہ پیش آگیا، جس سے دولہا سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

حویلی کہوٹہ کے علاقہ بھیڈی میں خواجہ بانڈی بازار کے قریب بارات کی پجارو گاڑی گہری کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں دولہا سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : کوہاٹ میں شوہر، بیوی اور بچی کو قتل کردیا گیا

زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

متعلقہ خبریں