جی ٹی وی نیٹ ورک
کھیل

فٹبال شائقین کیلئے بری خبر، اب معروف فٹبالر فیلڈ میں نظر نہیں آئیں گے

ایگارو

لندن: مانچسٹر سٹی کے سپر اسٹار ایگارو مزید دو ماہ تک فیلڈ میں نظر نہیں آئیں گے۔

انگلش پریمئر لیگ کی اہم ٹیم مانچسٹر سٹی کے کوچ نے اس خدشہ کا اظہار کیا ہے کہ ٹیم کے سپرا سٹار سرگوئے ایگارو سیزن کے شروعات میں ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔

سرگوئے ایگارو کو 22 جون کو برنکلے کے خلاف کھیلتے ہوئے سخت چوٹ لگی تھی جس کی وجہ سے وہ گزشتہ سیزن کے دس میچ نہیں کھیل سکے۔

مانچسٹر سٹی کے کوچ پیپ گورڈوبا کے مطابق میڈیکل رہورٹ کو دیکھتے ہوئے اس بات کا خوف ہے کہ یگاریو کو مزید تین سال تک فیلڈ سے باہر رہنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ہمارا ریکارڈ ساز گول اسکورر اس سال نومبر میں ایکشن میں آئے گا۔

متعلقہ خبریں