جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے

میراڈونا

دنیائے فٹبال کے عظیم کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا انتقال کرگئے۔

ارجنٹائن میڈیا کے مطابق میراڈونا کو دل کے دورے کے باعث اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔

نیوزی لینڈ کے گریگ بارکلے آئی سی سی کے نئے چیئرمین منتخب

60 سالہ فٹبالر  کی گزشتہ دنوں دماغ کی کامیاب سرجری بھی ہوئی تھی  جس کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا تھا

لیکن اب چند ہفتوں بعد حرکت قلب بند ہوجانے ان کا انتقال ہوگیا۔

متعلقہ خبریں