جی ٹی وی نیٹ ورک
معیشت

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ریکارڈ

بیرونی سرمایہ کاری

رواں مالی سال کے ابتدائی 9 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری 52 فیصد کم ہوئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق 9 ماہ میں اسٹاک مارکیٹ سے 26 کروڑ ڈالر کا انخلا ہوا

جبکہ اس دوران  براہ راست بیرونی سرمایہ کی شرح گزشتہ برس سے 35 فیصد کم رہی۔

بیرون ملک پاکستانیوں نے ترسیلات زر کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے : وزیر اعظم

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  9 ماہ کے دوران بیرونی سرمایہ کاری میں 52  فیصد کمی دیکھنے میں آئی۔

متعلقہ خبریں