جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو حکومت پر بھروسہ نہیں، معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ اسد عمر

تباہی کا ذمہ دار

اسلام آباد : پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاری نصف سے بھی کم ہے، تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟

تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے سماجی میڈیا پر جاری ٹوئٹ میں کہا کہ اس سال جولائی تا اکتوبر براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری گزشتہ سال کی اسی مدت کے نصف سے بھی کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان نے گھڑی چوری کی ہیٹ ٹرک کر لی، گرفتاری نہ ہونا حیران کن ہے : شرجیل میمن

ان کا کہنا تھا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو اس امپورٹڈ حکومت پر کوئی بھروسہ نہیں ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اس معاشی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟

متعلقہ خبریں