جی ٹی وی نیٹ ورک
اہم خبریں

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید لندن روانہ ہوگئے

شیخ رشید لندن

اسلام آباد : شیخ رشید احمد لندن میں اہم ملاقاتوں کا حصہ بنیں گے، ان ملاقاتوں کی تفصیل اب تک واضح نہیں ہوسکی ہے۔

ترجمان لال حویلی نے شیخ رشید احمد کی لندن روانگی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان لال حویلی کا کہنا ہے کہ شیخ رشید براستہ دبئی لندن کے لیے روانہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں : شہباز شریف میثاق معیشت کی بجائے، الیکشن کی تاریخ طے کریں : شیخ رشید

واضح رہے کہ شیخ رشید آج جاری بیان میں کہا تھا کہ الیکشن میں تاخیر جمہوریت کی موت ہوگی۔

متعلقہ خبریں