جی ٹی وی نیٹ ورک
دنیا

ملائیشیاء کے سابق وزیر اعظم پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد

ملائیشیاء کے سابق

کولالمپور : ملائیشیاء کے سابق وزیر اعظم پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔

ملائیشیاء کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق پر منی لانڈرنگ کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ نجیب رزاق پر ساڑھے 4 ارب ڈالر کرپشن اور منی لانڈرنگ کے 7 مقدمات قائم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : کورونا کی وباء میں تیزی : عالمی ادارہ صحت کا ایمرجنسی کمیٹی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

ملائیشین ہائی کورٹ نے 16 ماہ سماعت کے بعد فرد جرم عائد کی۔

متعلقہ خبریں