جی ٹی وی نیٹ ورک
بریکنگ نیوز

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی اور قریبی ساتھی ذلفی بخاری نے اسرائیلی دورے کی سخت الفاظ میں تردید کردی

اور نے

امریکہ کو فوجی اڈے نہ دینے کے دوٹوک پیغام اور عمران خان کی بڑھتی مقبولیت سے خوفزدہ اسرائیلی میڈیا نے نیا پروپیگنڈہ شروع کردیا۔

اسرائیلی میڈیا میں شائع خبروں کے مطابق ذلفی بخاری نے تل ابیب کے دورے میں موساد کے سربراہ سے بھی ملاقات کی ۔

زلفی بخاری نے اسرائیل کا خفیہ دورہ کیا ، اسرائیل کے اخبارکادعوی

ذلفی بخاری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں واضح کیا کہ وہ کبھی اسرائیل نہیں گئے، پاکستانی اخبارات نے بھی اسرائیلی میڈیا کی خبروں کوبلاتصدیق شائع کیا جو باعث حیرت ہے۔

زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ اسرائیلی میڈیااورسوشل میڈیاپر میرے خلاف منفی پروپیگنڈاکیاجارہاہے۔

متعلقہ خبریں